اشرف المخلوقات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) سب انسانوں سے افضل و اعلٰی، (مراداً) انسان، آدمی۔ "سر میں سودا سما گیا - ورنہ اشرف المخلوقات اور ہماری تعظیم" ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٢٢:٩، ٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'اشرف' کے ساتھ عربی زبان کے لفظ 'مخلوق' کی جمع 'مخلوقات' لگایا گیا ہے۔ ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر